New gate of lahore | Main Entrance Of Lahore #shorts

It is the new main entrance of lahore which is called the new gate of lahore. #shorts #viralvideo #youtubeshorts

26件のコメント

  1. کیسا کیا لگا جنہوں نے خجل ہونا تھا وہ خجل ہو گئے جنہوں نے پیسے کھانے تھے انہوں نے وہ کھا لئے جن کو گیٹ بنا ہوا دیکھنا تھا وہ دیکھ لیں اور مغلیہ دور محسوس کر لیں

  2. اگر اس سے لاہور کو چار چاند لگنے تھے تو عہ تو لگ گئے پھر، بس جتنی عوام کے ساتھ ہونی تھی وہ ہو گئی اب مریم نواز اور نواز شریف کو چین مل جائے تو پھر بھی کافی یے

  3. حد ہو گئی ہے ویسے اب مریم نواز اور دگر اس گیٹ کہ صبح شام زیارت کیا کریں صیبح کی زیارت کے بعد ناشتہ لیا کریں گے اور شام کی زیارت کرنے کے بعد کھانا کھایا کریں گے حد ہو گئی ہے بڑے آئے مغلیہ دور کے شہزادے

  4. Kindly make Shahdra next DHA or Gulberg,please make 4 lane roads and green belts in that area,it should be a part of Lahore same like other posh areas.This is 2025 not 1955

  5. عوام کی کتنے میں ماں چدی ہے یہ بتا۔کتنے کا بنا ہے۔اجرک نمبر پلیٹ عوام کو گیارہ ارب میں پڑی ہے۔ایک ہزار ارب پنجابیون کو ٹیکہ لگ چکا ہے۔جاہلین

  6. اچھا لگ رہا ہے خوبصورت لگ رہا ہے❤
    ملک تو ہمارا ہی ہے نا کہیں بھی ترقی ہوگی خوشی ہوگی❤

  7. آدھے آسمان تک اوور لوڈ ظالم ٹرک والے اس خُوبصورت گیٹ کو نُقصان پہنچا سکتے ہیں اُنکی روک تھام ضروری ھے۔

  8. دنیا جدید سے جدید تر کی طرف جا رہی اور ایک خیر سے ہم ہیں کہ مغلیہ دور سے نکل ہی نہیں رہے

  9. .
    AWWAM
    ZALEEL HO RAHEE HAY
    . .
    BHOOK SAY MAR RAHE HY.
    .
    .AOR YEN NANI QARZA LAY
    KAR AISE CHEEZON ME
    ROPEA BARBAD KRR RAHE
    HAY..
    .. BASS QARZA BARHTA JA
    RAHA HAY..
    ..😢😮😅😮😅😅😢😮 .
    .

Leave A Reply